وہاڑی ،8بجلی چور پکڑے گئے ،5گرفتار

 وہاڑی ،8بجلی چور  پکڑے گئے ،5گرفتار

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )بجلی چوروں کے خلاف جاری میپکو، رینجرز اور پولیس نے ٹھینگی سب ڈویژن میں 71 ڈبلیو بی، 73ڈبلیو بی اور87 ڈبلیو بی کے علاقوں میں گرینڈ آپریشن کیا گیا۔۔۔

 میپکو ترجمان کے مطابق دوران آپریشن 8 افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ایل ٹی لائنیں اتار کر موقع سے 5 افراد گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات کے لئے استغاثہ جات بھجوا دئیے گئے جبکہ دوزرعی ٹیوب ویل صارفین کے ٹرانسفارمر لاکھوں روپے کی عدم ادائیگی پر اتار لیے گئے ہیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں