خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں ثقافتی میلہ اختتام پذیر

 خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی  کالج میں ثقافتی میلہ اختتام پذیر

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج کے سبزہ زار میں دو روزثقافتی میلہ اختتام پذیر ہوگیا ۔۔۔

اختتامی تقریب میں مشاعرہ کی نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی کے فرائض پرنسپل حافظ راشد سعید رانا نے سرانجام دئیے ،شعراء نے اپنے اپنے کلام سے محفل کو رونق بخشی۔آخر میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں