قتل کے مقدمہ کی ضمنی لکھ کر تفتیشی تبدیل کرنے پر ایس ایچ او معطل

 قتل کے مقدمہ کی ضمنی لکھ کر تفتیشی  تبدیل کرنے پر ایس ایچ او معطل

وہاڑی(نمائندہ خصوصی ) قتل کے مقدمہ کی خود ضمنی لکھ کر تفتیشی تبدیل کرنے پر ایس ایچ او ساہوکا رؤف اقبال کو ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے۔

 معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ،ڈی پی او کو کھلی کچہری کے دوران مقدمہ قتل کے مدعی نے ایس ایچ او ساہوکا روف گجر پر الزام لگایا تھا جس پر ڈی پی او منصور امان نے نے ایکشن لیتے ہوے ایس پی انوسٹی گیشن محمد فاروق کمیانہ کو میرٹ پر تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں