ڈاکٹر عبدالخالق سربراہ جمعیت اساتذہ پاکستان مقرر

 ڈاکٹر عبدالخالق سربراہ  جمعیت اساتذہ پاکستان مقرر

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ، خبرنگار ) جمعیت علماء اسلام پاکستان نے مختلف شعبہ جات کے مرکزی سطح پر سربراہان مقرر کردیے۔

 تفصیل کے مطابق جمعیت علماء اسلام کی مجلسِ شوریٰ نے جن فورمز کے سربراہان کی منظوری دی ہے سربراہ جمعیت اساتذہ پاکستان ڈاکٹر عبدالخالق وٹو (وہاڑی والے ) شامل ہیں واضح رہے یہ تنظیمی سرکلر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری کے دستخط سے باقاعدہ جاری کردیا گیا ہے  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں