بار کے مسائل حل کرنے کیلئے نوجوان قیادت کی ضرورت،شفیق الرحمن

بار کے مسائل حل کرنے کیلئے نوجوان  قیادت کی ضرورت،شفیق الرحمن

ملتان(کورٹ رپورٹر) شفیق الرحمن ایڈووکیٹ کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار ملتان کے انتخابات میں امیدوار جنرل سیکرٹری چودھری افضل شاہد سندھو کے اعزاز میں دئیے گئے۔

 استقبالیہ سے شفیق الرحمن، چودھری طاہر محمود، اکرم بھٹی،چودھری شاہد سندھو، علی الطاف گیلانی، چودھری مقبول جٹ،صبیحہ رندھاوا، جہانگیر سنگھیڑا،دلدار برولہ،سیف علی شاہ ،ضیا ئاللہ سنگھیڑا ،رانا نزیر سعید،راشد بشیر،تنزیل الرحمن،عقیل یوسف بھٹی،خالد سلیم،عبدالصمد اعوان نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار ملتان میں نوجوان وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے چودھری شاہد سندھو کی شکل میں نوجوان قیادت وقت کی ضرورت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں