ڈینٹل ڈاکٹر گل طاہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں
میلسی (نامہ نگار )ڈینٹل ڈاکٹر گل طاہر خان کی والدہ،محمد اسلم خان یوسفزئی کی خالہ،چمن خان،ایاز خان اور ارباز خان کی دادی،ڈاکٹر گلفام خان، ڈاکٹر آصف خان،عاطف خان اور اعظم خان کی نانی بقضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔۔۔
مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی قبرستان چونیاں میں سپردِ خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں محمد عامر قریشی،محمد بابر قریشی، شیخ عدنان قریشی،لیاقت علی قریشی،اخلاق الرحمٰن، لیاقت علی خان ودیگر سمیت علماء کرام، وکلاء، سول سوسائٹی کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔