نارنگ منڈی: 40 لٹر شراب برآمد، 2 ملزم گرفتار

نارنگ منڈی: 40 لٹر شراب برآمد، 2 ملزم گرفتار

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)پولیس نے نارنگ موڑ پر رحمان اور نثار سے 40 لٹر شراب برآمد کرلی۔

علاوہ ازیں آہدیاں روڈ پر ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ملزم محمد جواد، کاشف اورارشاد احمد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔ دریں اثنا  عمران مسیح، اکرم اور دیگر ملزموں سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں