قصور:ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

 قصور:ڈکیتی مزاحمت پر  فائرنگ سے نوجوان زخمی

قصور(نمائندہ دنیا، خبرنگار)ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ پولیس تھانہ صدر قصور کے علاقہ کھارا گاؤں میں۔۔۔

 30 سالہ موٹرسائیکل سوار شہزاد کو ڈاکوؤں نے واردات کی نیت سے روکنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر اسے گولی مار کر شدید زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں