سٹاپ کی مدت میں 2ماہ توسیع
ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس کے سمہ سٹہ اسٹیشن پر سٹاپ کی مدت میں مزید 2ماہ کی توسیع کردی ہے ،دونوں ٹرینوں کے سٹاپ کی معیاد میں 9مارچ تک توسیع کی گئی ہے ۔
پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس کے سمہ سٹہ اسٹیشن پر سٹاپ کی مدت میں مزید 2ماہ کی توسیع کردی ہے ،دونوں ٹرینوں کے سٹاپ کی معیاد میں 9مارچ تک توسیع کی گئی ہے ۔