بجلی چوری کے خاتمہ ، سو فیصد ریکوری کی مہم جاری:تنویر احمد

 بجلی چوری کے خاتمہ ، سو فیصد ریکوری کی مہم جاری:تنویر احمد

میلسی(نامہ نگار ) ایکسین میپکو میلسی رانا تنویر احمد نے کہاہے کہ بجلی چوری کے خاتمہ اور 100 فیصد ریکوری کیلئے مہم چلارکھی ہے۔

 فورس کا تعاون حاصل ہے حکومت عوام کو سستی بجلی فراہمی کیلئے بھی اقدامات کررہی ہے اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی وو لٹیج کے مسائل حل کئے جارہے ہیں جس سے صارفین کو سہولیات میسر آئیںگی۔ شہریوں کو چاہیے کہ بجلی چوری بارے نشاندہی کریں اس میں ملوث واپڈا اہلکاروں اور بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں