غیر حاضری پر افسر برخاست کردیا

غیر حاضری پر افسر برخاست کردیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو ) انتظامیہ نے ڈیپوٹیشن پیریڈ کی مدت ختم ہونے کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر ایک جونیئر انجینئر /ایس ڈی او کو نوکری سے برخاست کردیاہے ۔

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو ) انتظامیہ نے ڈیپوٹیشن پیریڈ کی مدت ختم ہونے کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر ایک جونیئر انجینئر /ایس ڈی او کو نوکری سے برخاست کردیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں