مسلح افراد نے بیکری مالک کو لوٹ لیا

مسلح افراد نے بیکری مالک کو لوٹ لیا

میلسی (نامہ نگار) 2مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر بیکری مالک کو لوٹ لیا،مزاحمت پر زخمی کردیا،15 پر کال پر۔۔

 پولیس 1گھنٹہ بعد پہنچی۔تفصیل کے مطابق محلہ ہری پورہ میں راجپوت بیکری کے مالک راؤ لیاقت علی نے منیس گروپ کے رہنماء صوفی اختر علی نقیبی اور دیگر کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ میں صبح 9 بجے بیکری پر موجود تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار بیکری میں آگئے اور پسٹل دکھا کر 80 ہزار روپے نقدی اور ایک موبائل فون چھین لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں