پولیس ناکہ پر 3افرادچوری کی موٹرسائیکل سمیت گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد کرکے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔
۔صدر پولیس نے دوران گشت موٹرسائیکل سوار تین ملزم ریاض ،شہزاد اور بہزاد کو روکا اور موٹرسائیکل بذریعہ ایپ چیک کرنے پر سرقہ شدہ پائی گئی تینوں ملزموں کو گرفتار کرکے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا جن کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔