شوہر کا ٹک ٹاکر بیوی پر تشدد
گگومنڈی(نامہ نگار)شوہر کا ٹک ٹاکر بیوی پر تشدد، نواحی گاؤں367ای بی کے رہائشی غلام مرتضیٰ کی۔۔
شادی12سال قبل آسیہ بی بی سے ہوئی تھی جسکے بطن سے اس کا بیٹاہے غلام مرتضیٰ کوشک تھاکہ اسکی بیوی آسیہ بی بی وڈیوبناکرٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتی ہے۔اس نے اپنی بیوی کو لہولہان کردیا۔