سٹاپ کی اجازت

سٹاپ کی اجازت

ملتان (خصوصی رپورٹر )ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر راولپنڈی ،کراچی کینٹ ،راولپنڈی کے درمیان چلنے والی(45Up/46Dn)پاکستان ایکسپریس کو لودھراں ریلوے سٹیشن پر دو منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ۔

ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر راولپنڈی ،کراچی کینٹ ،راولپنڈی کے درمیان چلنے والی(45Up/46Dn)پاکستان ایکسپریس کو لودھراں ریلوے سٹیشن پر دو منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں