پولیس تھانے میں اہلکار کی موٹر سائیکل کے پرزے ،پٹرول چوری
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانے بھی چوری کی وارداتوں سے محفوظ نہ رہے ۔ تھانہ قادرپورراں کے احاطے سے۔۔
پولیس اہلکار کی موٹرسائیکل کے پرزے اور پٹرول چوری کرلیا گیا۔ پولیس اہلکار کامران نے بتایا کہ وہ شعبۂ تفتیش میں تعینات ہے اور ڈیوٹی کے لیے اپنی موٹر سائیکل تھانے کے احاطے میں کھڑی کرکے دفتر چلا گیا۔