ریٹائرڈ ڈی ایس پی ٹریفک اشرف خان بلوچ انتقال کر گئے
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ریٹائرڈ ڈی ایس پی ٹریفک اشرف خان بلوچ گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ چوک جسونت نگر جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔
ریٹائرڈ ڈی ایس پی ٹریفک اشرف خان بلوچ گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ چوک جسونت نگر جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔