ٹمبر مارکیٹ میں جشنِ آزادی کی پُروقار تقریب،کیک کاٹا گیا

ٹمبر مارکیٹ میں جشنِ آزادی  کی پُروقار تقریب،کیک کاٹا گیا

ملتان (لیڈی رپورٹر) 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ٹمبر مارکیٹ میں پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔

 سابق صدر انجمن تاجران ٹمبر مارسکیٹ حافظ محمد صادق نے تاجر رہنماؤں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا۔ تقریب میں مرزا اصغر، اسلم پردیسی، شیخ سجاد احمد، ملک عبدالخالق، چودھری زاہد، نعیم فضل سرفراز، اصغر جھنگوی، مرزا حنیف، راؤ حسن، شیخ سنی، راؤ غلام فرید، چودھری عبدالستار، غلام فرید نوری، مرزا عرفان، مرزا اقبال، چودھری لیاقت، خرم شہزاد اور رضوان سمیت بڑی تعداد میں تاجروں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں