جھوٹی اطلاعات پر مقدمات

جھوٹی اطلاعات پر مقدمات

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے 15 پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 پولیس کو اللہ بخش،ایک نامعلوم شخص ، کاشف اور علیشہ جبکہ بی زیڈ پولیس کو کلثوم نے جھوٹی اطلاعات دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں