فضائی آلودگی پھیلانے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ

فضائی آلودگی پھیلانے پر  پانچ افراد کے خلاف مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے فضائی آلودگی کا باعث بننے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔۔۔

 تھانہ ممتاز آباد اور سٹی شجاع آباد پولیس کو ادارہ تحفظِ ماحولیات کے ملازمین کی جانب سے تحریری استغاثہ موصول ہوا۔، جس میں بتایا گیا کہ مختلف علاقوں میں بعض افراد نے کچرے اور دیگر اشیاء کو آگ لگا کر فضائی آلودگی پھیلائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں