وارداتیں ، شہری موٹرسائیکل نقدی ودیگر سامان سے محروم

وارداتیں ، شہری موٹرسائیکل نقدی ودیگر سامان سے محروم

وہاڑی (خبر نگار، نمائندہ خصوصی)وہاڑی میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں، شہری موٹرسائیکل ،نقدی ودیگر سامان سے محروم۔ تھانہ ساہوکا کی حدود سے ریاض کے ٹیوب ویل سے سولر انورٹر چوری ہو گیا۔۔۔

 جبکہ تھانہ گگو کی حدود سے افتخار کی موٹر سائیکل اور افضل کی جیب سے 30 ہزار روپے نقدی اور موبائل چوری ہو گئے ۔شکیل احمد جو پیزا ڈلیوری کا کام کرتے ہیں، تین ڈاکوؤں اس سے 6 ہزار روپے نقدی لوٹ لیے گئے ۔ تھانہ صدر اور سٹی کی حدود میں متعدد بکریاں چوری ہوگئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں