کمرشل آرڈر کی خلاف ورزی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے کمرشل آرڈر کی خلاف ورزی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ضلعی پولیس کیمطابق شہر میں تجارتی ضابطوں اور قواعد کی خلاف ورزی کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔۔
پولیس نے کمرشل آرڈر کی خلاف ورزی پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ضلعی پولیس کیمطابق شہر میں تجارتی ضابطوں اور قواعد کی خلاف ورزی کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔