سی پی او کا دورہ ہمدرد ویلفیئر ٹرسٹ، مریضوں سے ملاقات
ملتان(کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ہمدرد ویلفیئرٹرسٹ Police ڈرگ ری ہیبیلی ٹیشن ہسپتال کا دورہ کیا۔دورے کے دوران سی پی او نے مریضوں کے علاج، بحالی کے پروگراموں اور ہسپتال کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ہمدرد ویلفیئرٹرسٹ Police ڈرگ ری ہیبیلی ٹیشن ہسپتال کا دورہ کیا۔دورے کے دوران سی پی او نے مریضوں کے علاج، بحالی کے پروگراموں اور ہسپتال کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔