قدیم سالانہ میلہ وسیب کا اتحاد اور ثقافت کی علامت قرار

قدیم سالانہ میلہ وسیب کا اتحاد  اور ثقافت کی علامت قرار

مونڈکا (نامہ نگار) شاہ جمال کے نواحی موضع چبھک پور میں باجوہ فیکٹری کے مقام پر منعقد ہونے والے قدیم سالانہ میلے نے ۔۔۔

اہل علاقہ کو تفریح اور باہمی میل جول کا بھرپور موقع فراہم کیا۔ میلے میں بالخصوص کبڈی میچز نے نوجوانوں میں جوش و خروش پیدا کیا، جسے شرکاء نے نہایت دلچسپی سے دیکھا۔رہنما مسلم لیگ ن سردار نعمان حمید ڈوگر نے میلے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میلے ٹھیلے وسیب کا حسن اور لوک ورثے کی پہچان ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں