ریسکیو کی امدادی سرگرمیاں
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں میںمجموعی طور پر 406ایمرجنسیز کو ریسپانڈ کرتے ہوئے415 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 385 ملتان شہر، 15شجاع آباد جبکہ 6جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں میںمجموعی طور پر 406ایمرجنسیز کو ریسپانڈ کرتے ہوئے415 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 385 ملتان شہر، 15شجاع آباد جبکہ 6جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔