وہاڑی میں فصلیں محفوظ رکھنے کیلئے جدید کولڈ سٹوریج قائم
وہاڑی (نمائندہ خصوصی)رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد ثاقب خورشید نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے ۔۔۔
انہوں نے کولڈ سٹوریج کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ اس منصوبے سے کسانوں کو اپنی فصل محفوظ رکھنے میں آسانی ہوگی اور منڈی میں قیمتوں میں استحکام آئے گا۔