ریت چوری کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر )ریت چوری کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
مخدوم رشید پولیس کو فیلڈ انسپکٹر قیصر نوید شاہ نے بتایا کہ ملزمان شہزاد وغیرہ نے ریت چوری کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔