ملتان میں نماز عید کے اوقات

ملتان میں نماز عید کے اوقات

ملتان( سٹاف رپورٹر ‘کرائم رپورٹر) شہر کی بڑی مساجد، امام بارگاہوں اور عیدگاہوں میں نماز عیدالفطر کے اوقات ،مسجد دربار حضرت بہاؤالدین زکریا میں صبح 8بجے ،مسجد دربار حضرت شاہ رکن عالم میں صبح ساڑھے 8 بجے۔۔۔

مرکزی جامع مسجد گھنٹہ گھر میں صبح سوا 7بجے ،جامع مسجد ابو بکر صدیق میں صبح ساڑھے 7بجے ،جامع مسجد گل شاہ صاحب نواں شہر میں صبح 7 بجے ،جامع مسجد خدیجہ بریٹ میں صبح سوا 7 بجے ،جامع مسجد گلزار مدینہ میں صبح 8 بجے ،جامع مسجد کوثر مدینہ میں صبح ساڑھے 7 بجے ،جامع مسجد گھنکرانوالی میں صبح ساڑھے 6 بجے ،جامع مسجد جیلانی والی میں صبح ساڑھے 7 بجے ،جامع مسجد شیر شاہی میں صبح سوا 7 بجے ،، جامع مسجد کلیم الدین میں صبح 7 بجے ،جامع مسجد والی داد گل روڈ میں صبح 7 بجے ،مسجد دربار حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ میں صبح 9 بجے ،مسجد دربار حضرت شاہ شمس سبزواریؒ میں صبح 7 بجے مرکزی جامع مسجد نواب پور خانہ چوک بازار میں صبح 8 بجے ،جامع مسجد بلال گلگشت کالونی میں صبح ساڑھے 7بجے ،مسجد دربار حضرت شاہ شمس (اہل تشیع) میں صبح سوا 8 بجے ،جامع مسجد گولڈن شین میں صبح 8 بجے ،جامع مسجد بلوچاں والی خونی برج میں صبح ساڑھے 7بجے ، جامع مسجد گلزار دال گیٹ میں صبح 7:45 بجے ،جامع مسجد کریم خان اہلحدیث دال گیٹ میں صبحساڑھے 7بجے ۔جامع مسجد عبادت دولت حرم گیٹ میں صبح ساڑھے 8 بجے ،جامع مسجد رحمانیہ حسین آغا ہی میں،صبح 7 بجے ،جامع مسجد بلال عبدالفقور میں صبح ساڑھے 8بجے ،جامع مسجد قمرالدین والی دال چوک میں صبح 7:45 بجے ،جامع مسجد جنازہ گاہ دولت گیٹ میں صبح 8 بجے ادا کی جائے گی ،شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ میں صبح 8 بجے علامہ سید مظہر سعید شاہ کاظمی نماز پڑھائیں گے ،جامع مسجد انوارُ العلوم نیو ملتان میں صبح 8 بجے ، جامع مسجد انوارِ مدینہ پاک گیٹ میں صبح ساڑھے 8بجے ،دربار حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ میں صبح 8 بجے ،دربار حضرت شاہ رکن عالم ملتانیؒ میں صبح 8 بجے ،دربار حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ میں صبح 9 بجے ،جامع مسجد احباب وحدت کالونی میں صبح 7 بجے ،جامع مسجد ایم ڈی اے کوآپریٹو سوسائٹی جناح روڈ میں صبح ساڑھے 8 بجے جامع مسجد عائشہ صدیقہ خوشحال کالونی میں صبح 7 بجے ،جامع مسجد الاسد محمود آباد کالونی صبح 7 بجے ، حضرت صدیق اکبر پارک نزد گلشن مارکیٹ نیو ملتان میں صبح 7 بجے ۔ پارک نوری جامعہ مسجد ممتاز آباد میں نماز عیدالفطر صبح ساڑھے 6بجے ادا کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں