مسلم حکمرانوں کے اجلاس صرف فوٹو سیشن تک محدود :بلال ربانی

مسلم حکمرانوں کے اجلاس صرف  فوٹو سیشن تک محدود :بلال ربانی

وہاڑی (خبرنگار) خطیب مسجد الوحید حافظ بلال ربانی نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کے اجلاس صرف فوٹو سیشن تک محدود ہیں۔۔۔

 اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر اجلاسوں کی قرادادوں اور فیصلوں کو اسرائیل اور امریکہ چیلنجز کر کے پاؤں تلے روند رہے ہیں بین الاقوامی عدالتوں کے فیصلے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف ہوتے ہیں لیکن کسی ایک فیصلے پر عملدارآمد نہیں کرایا جا سکا ۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے فلسطین،قبلہ اول پر حملوں میں اضافہ یوتا جا رہاہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں