پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی منائے گی

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب 4اپریل  کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی منائے گی

ملتان(لیڈی رپورٹر)پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی ہدایت کے مطابق 4 اپریل کو بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کی تقریبات جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں منعقد کی جائیں گی۔

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی ہدایت کے مطابق 4 اپریل کو بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کی تقریبات جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں منعقد کی جائیں گی۔ان تقریبات میں بھٹو شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں