ڈمپر کی ٹکر سے شہری کی موت
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ٹریفک حادثے میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں ڈمپر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔۔۔
۔مخدوم رشید پولیس کو محمد اشفاق نے بتایا کہ اس کا بھائی محمد شاکر اپنی والدہ کو لے کر رشتہ داروں کے گھر جا رہا تھا کہ مخدوم رشید کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔