گمشدہ بچہ زیر تحویل

گمشدہ بچہ زیر تحویل

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 13 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام زین ولد حنیف اپنا گھر لاہور بتاتا ہے بچے کو تھانہ سٹی خانیوال کی جانب سے بیورو کی تحویل میں دیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 13 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام زین ولد حنیف اپنا گھر لاہور بتاتا ہے بچے کو تھانہ سٹی خانیوال کی جانب سے بیورو کی تحویل میں دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں