پی ایچ ڈی سکالرکا پبلک ڈیفنس

 پی ایچ ڈی سکالرکا پبلک ڈیفنس

ملتان (خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان کی پی ایچ ڈی سکالر کرن لال کا پبلک ڈیفنس 13 مئی کو ہوگا۔ ترجمان کے مطابق شعبہ کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر کرن لال کا پبلک ڈیفنس 13 مئی 2026ء بروز بدھ صبح گیارہ بجے ہوگا۔

ویمن یونیورسٹی ملتان کی پی ایچ ڈی سکالر کرن لال کا پبلک ڈیفنس 13 مئی کو ہوگا۔ ترجمان کے مطابق شعبہ کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر کرن لال کا پبلک ڈیفنس 13 مئی 2026ء بروز بدھ صبح گیارہ بجے ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں