نامعلوم شخص کی لاش برآمد

نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ملتان( کرائم رپورٹر )تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔وہاڑی چوک کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا ۔۔

جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی اورجو بظاہر نشئی معلوم ہوا ،اس کی لاش کو قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردیا۔مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں