گھر سے لاکھوں کا سامان چوری

 گھر سے لاکھوں کا سامان چوری

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)کوٹ ادو لڈا چوک کی رہائشی شائستہ کرن بی بی نے پولیس کو بتایا کہ وہ فیملی کے ۔۔۔

ہمراہ رشتہ داروں کے گھر گئی ہوئی تھی۔ واپسی پر دیکھا کہ کمرے کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور نامعلوم چور گھر سے پنکھے ، موٹریں، ٹوٹیاں، بجلی کی وائرنگ اور کچن کا سامان مالیتی ایک لاکھ بیس ہزار روپے چرا کر فرار ہو گئے ۔ کوٹ ادو سٹی پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں