60گیس میٹرز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی۔2 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ۔ دو میٹر ریورس ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی۔2 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ۔ دو میٹر ریورس ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔