نوسربازی کی وارداتیں 2شہری لاکھوں روپے سے محروم

نوسربازی کی وارداتیں  2شہری لاکھوں روپے سے محروم

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہریوں سے نوسربازی کے ذریعے لاکھوں روپے ہتھیانے والے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ گلگشت پولیس کو محسن نے درخواست دی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جا رہا تھا کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چھ نامعلوم افراد نے اس کی گاڑی روک کر چیکنگ کے بہانے تلاشی لینا شروع کر دی۔

پولیس نے شہریوں سے نوسربازی کے ذریعے لاکھوں روپے ہتھیانے والے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ گلگشت پولیس کو محسن نے درخواست دی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جا رہا تھا کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چھ نامعلوم افراد نے اس کی گاڑی روک کر چیکنگ کے بہانے تلاشی لینا شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں