15 سالہ نوجوان اغوا ،مقدمہ درج
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) کوٹ ادو وار نمبر 14 بی کا ریاشی محمد نواز والدم نظر حسین نے۔۔۔
پولیس کو بتایا میرا 15 سالہ بیٹا محمد کاشف نائی کی دکان دھوپ سڑی پر کام سیکھ رہا تھا واش روم کے لیے دکان سے باہر کیا کافی دیر تک واپس نہ ایا ہم نے بیٹے کو بہت تلاش کیا مگر کہیں سراغ نہ ملا کسی نامعلوم شخص نے میرے بیٹے کو اغوا کر لیا ہے مقدمہ درج کیا جائے کوٹ ادو تھانہ سٹی نے محمد نواز کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا