2ملزموں کیخلاف ایکشن

2ملزموں کیخلاف ایکشن

ملتان (کرائم رپورٹر )بوگس چیک کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ نیوملتان پولیس کو آصف شاہ نے بتایا کہ ملزم بڈھایا نے لاکھوں کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا شاہ رکن عالم کو عاصم نے کہا کہ ملزم اختر محمود نے بوگس چیک دیا ۔

بوگس چیک کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ نیوملتان پولیس کو آصف شاہ نے بتایا کہ ملزم بڈھایا نے لاکھوں کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا شاہ رکن عالم کو عاصم نے کہا کہ ملزم اختر محمود نے بوگس چیک دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں