3سالہ بچہ والدین کے سپرد
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 3 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 3 سالہ حیدر ولد شفیق کو گزشتہ روز بذریعہ چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کال چوک منظور آباد چونگی نمبر 14 سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 3 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 3 سالہ حیدر ولد شفیق کو گزشتہ روز بذریعہ چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کال چوک منظور آباد چونگی نمبر 14 سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔