غیرت کے نام پر لڑکی کاقتل، باپ ،بیٹے پر مقدمہ قائم

غیرت کے نام پر لڑکی کاقتل، باپ ،بیٹے پر مقدمہ قائم

ملتان (کرائم رپورٹر )بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے باپ بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

راجہ رام پولیس کو اے ایس آئی نے بتایا کہ کوٹلی نجابت میں جویریہ کو اس کے بھائی عرفان اور والد اقبال نے غیرت کے نام پر تیز دھار آلہ کے وار کرکے قتل کردیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں