سوئی گیس ٹاسک فورس کا ایکشن 4میٹر منقطع،66کی چیکنگ

سوئی گیس ٹاسک فورس کا ایکشن 4میٹر منقطع،66کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔۔۔

تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 04 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں