بجلی کی بند ش کا شیڈول

بجلی کی بند ش کا شیڈول

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔

 ملتان سرکل کے 11کے وی ملتان روڈ،قائد اعظم،19کسی، ڈوگر، طاہر آباد ودیگر فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے دن تک بجلی بند ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں