نہری پانی چوری کرنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

نہری پانی چوری کرنے پر ایک  شخص کے خلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر) نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف دو مقدمات درج ۔

ڈی ایچ اے پولیس کو کینال آفیسر اکرم نے بتایا کہ ملزم غلام محمد نے نہری پانی چوری کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں