منکی پاکس کے 2 مریض
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں منکی پاکس میں مبتلا ایک مریض تاحال زیر علاج ہے جبکہ منکی پاکس کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 02 ہو گئی ہے جن کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے تھے۔
نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں منکی پاکس میں مبتلا ایک مریض تاحال زیر علاج ہے جبکہ منکی پاکس کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 02 ہو گئی ہے جن کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے تھے۔