اوباشوں کی 2لڑکیوں سے زیادتی، مقدمات درج

اوباشوں کی 2لڑکیوں سے  زیادتی، مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کے الزام میں دو ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔

 مخدوم رشید پولیس کو رفیق نے بتایا کہ ملزم عامر نے میری بیٹی جو گھر آرہی تھی راستے میں روک کر زبردستی پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا جبکہ گلگشت پولیس کو رخسانہ نے کہا کہ ملزم نے مجھے میٹرو سٹیشن میں نوکری کا جھانسہ دیکر اپنے ساتھ موٹرسائیکل پر بٹھاکر اپنے چوبارہ پر لے گیا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں