لڑکی سے زیادتی کی کوشش 3ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

لڑکی سے زیادتی کی کوشش  3ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 ڈی ایچ اے پولیس کو امام بخش نے بتایا کہ ملزم دو نامعلوم کے ہمراہ گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوا اور بیٹی کو زبردستی دبوچ کر زیادتی کی کوشش شروع کردی شور شرابہ پر ملزم فرار ہوگئے ۔پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...