جیسمین لائنز کلب کی نئی کابینہ نے باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

جیسمین لائنز کلب کی نئی کابینہ نے  باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

ملتان (لیڈی رپورٹر)ملتان جیسمین لائنز کلب 2026-27 کا اجلاس اور تقریبِ انسٹالیشن نو منتخب صدر فرحت شفیق کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔۔۔

، جس میں کلب کی نئی کابینہ نے باقاعدہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تقریب کے دوران سابق صدر عاصمہ ارسلان نے نو منتخب صدر فرحت شفیق، سیکرٹری اقصیٰ زہرہ اور خزانچی عفت سعید کو گلدستے پیش کئے ، مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر عاصمہ ارسلان نے صدر کے عہدے کی کالر پن فرحت شفیق کو پہنائی، جبکہ کلب کی گاول اور گھنٹی بھی ان کے حوالے کی، جو قیادت کی منتقلی کی علامت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...