نجی اساتذہ کے حقوق کیلئے ایپٹا کا اساتذہ کنونشن جلد منعقد ہوگا

نجی اساتذہ کے حقوق کیلئے ایپٹا  کا اساتذہ کنونشن جلد منعقد ہوگا

ملتان (خصوصی رپورٹر)آل پرائیویٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (ایپٹا)ملتان کے صدر راؤ اعجاز الرحمان، نائب صدر ارشد اقبال اور شہزاد گلزار نے کہا ہے کہ ایپٹا کسی نجی تعلیمی ادارے کے خلاف نہیں بلکہ نجی اساتذہ کے حقوق، عزت و احترام کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لئے سرگرم عمل ہے ۔

آل پرائیویٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (ایپٹا)ملتان کے صدر راؤ اعجاز الرحمان، نائب صدر ارشد اقبال اور شہزاد گلزار نے کہا ہے کہ ایپٹا کسی نجی تعلیمی ادارے کے خلاف نہیں بلکہ نجی اساتذہ کے حقوق، عزت و احترام کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لئے سرگرم عمل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...