نوسرباز مرد و عورت بزرگ خاتون کی سونے کی بالی لے اڑے

نوسرباز مرد و عورت بزرگ خاتون  کی سونے کی بالی لے اڑے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)موٹر سائیکل سوار نامعلوم مرد اور عورت نے باتوں میں لگا کر بزرگ خاتون کے کان سے مبینہ طور پر سونے کی بالی اتار لی اور فرار ہوگئے ۔ واقعہ اس وقت پیش آیا ۔۔۔

جب ضعیف العمر خاتون اپنے گھر کے باہر بیٹھی تھیں کہ ملزمان وہاں پہنچے اور انہیں باتوں میں الجھا لیا۔ واردات کے بعد دونوں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے مزید تفتیش اور تلاش کا آغاز کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...